بچوں کے نام پر سیاست؟ ڈبل چائلڈ بینیفٹ کی ادائیگی موخر
ڈبلن (آر24 نیوز) — آئرلینڈ کے عام انتخابات سے قبل اس وقت کے وزیرِ اعظم سائمن ہیرس کی جانب سے ایک اہم وعدہ کیا گیا تھا کہ سال کے آخر میں بچوں کے لیے ڈبل چائلڈ بینیفٹ (Child Benefit) کی ادائیگی کی جائے گی، تاکہ والدین کو اسکول سیزن سے قبل مالی ریلیف مل سکے۔ […]