News

پاکستان اوورسیز کمیونٹی آئرلینڈ کو اسلامی ریلیف کی جانب سے انسانی خدمت کے اعتراف میں ایوارڈ

ڈبلن (ر24 نیوز) پاکستان اوورسیز کمیونٹی (POC) آئرلینڈ کو اسلامی ریلیف کی جانب سے فلاحی منصوبوں میں تعاون اور انسانی خدمت کے اعتراف میں خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز ایک پروقار تقریب میں دیا گیا، جس میں مختلف کمیونٹی رہنماؤں اور معززین نے شرکت کی۔ اسلامی ریلیف نے POC آئرلینڈ کے رفاہی کاموں […]

Past Events and Interviews

پری رمضان بازار ڈبلن– شاندار آفرز کے ساتھ

انتظار کی گھڑیاں ختم! اس ہفتے کے ہفتہ اور اتوار کو ایک زبردست شاپنگ فیسٹیول آپ کے لیے! خصوصی رمضان سیل – شاندار ڈسکاؤنٹس برانڈیڈ اور روایتی ملبوسات – بہترین قیمتوں پر دلفریب زیورات – آپ کی چمک میں اضافہ کرنے کے لیے! لذیذ اور روایتی کھانے – افطاری کے لیے شاندار پکوان خوبصورت ہوم […]

Past Events and Interviews

پاکستان آئرلینڈ بزنس کونسل کا ماہانہ نیٹ ورکنگ اجلاس 27 فروری کو ڈبلن میں ہوگا

ڈبلن (آر 24 نیوز) پاکستان آئرلینڈ بزنس کونسل (PIBC) کا ماہانہ نیٹ ورکنگ اجلاس 27 فروری بروز جمعرات RDS ممبرز کلب، ڈبلن میں منعقد ہوگا۔ اجلاس سہ پہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ یہ اجلاس آئرلینڈ میں مقیم پاکستانی کاروباری برادری اور آئرش بزنس سیکٹر کے درمیان تجارتی روابط کو […]

News

پرائیوٹ ہیلتھ کیئر مزید مہنگی – لیہ ہیلتھ کیئر کا 6.6% اضافہ، پاکستانی کمیونٹی بھی متاثر

آئرلینڈ میں پرائیوٹ ہیلتھ کیئر حاصل کرنا عام شہریوں کے لیے مزید مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ لیہ ہیلتھ کیئر نے اعلان کیا ہے کہ یکم اپریل سے ان کے پریمیم میں 6.6 فیصد اضافہ کیا جائے گا، جو کسی بھی لحاظ سے معمولی اضافہ نہیں ہے۔ بہت سے لوگ پہلے ہی پرائیوٹ ہیلتھ انشورنس […]

News

پاکستانی کرکٹ ٹیم پر ایک اور بڑا دھچکا – آئی سی سی نے سلو اوور ریٹ پر جرمانہ عائد کر دیا

چیمپئنز ٹرافی 2025 میں پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ایک اور بڑا دھچکا لگا، جب آئی سی سی نے نیوزی لینڈ کے خلاف میچ میں سلو اوور ریٹ کی وجہ سے محمد رضوان کی قیادت میں کھیلنے والی ٹیم پر جرمانہ عائد کر دیا۔ یہ جرمانہ پاکستان کی 60 رنز کی شکست کے بعد سامنے آیا، […]

News

آئرلینڈ میں مکانات کی فراہمی، حکومت پُرعزم – پاکستانی کمیونٹی بھی متاثر

کارک (رپورٹ: R24 نمائندہ خصوصی) آئرلینڈ کے وزیراعظم (Taoiseach) مائیکل مارٹن نے کہا ہے کہ وہ ملک میں گھروں کی قلت کو پورا کرنے کے لیے ہر ممکن اقدام اٹھانے کے لیے پُرعزم ہیں۔ انجینئرز آئرلینڈ کارک ریجن کی سالانہ ڈنر تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ حکومت ہاؤسنگ کے شعبے میں […]

News

آئرلینڈ میں پاکستانی ناشتہ: ایک چیلنج بن چکا ہے

ڈبلن: آئرلینڈ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے اپنے وطن کے روایتی ناشتے کا لطف اٹھانا ایک مشکل امر بنتا جا رہا ہے۔ یہاں چند مخصوص جگہیں ہیں جو ویک اینڈز پر پاکستانی ناشتہ پیش کرتی ہیں، لیکن ان محدود انتخابوں کے باوجود، مہنگائی، سفر کے اخراجات اور دیگر مسائل کی وجہ سے یہ ناشتہ […]