Upcoming Events and Updates

پاکستانی کمیونٹی کے لیے شاندار موقع! 🚀 لوکل انٹرپرائز ویک 2025 – اپنے کاروبار کو نئی بلندیوں پر لے جائیں!

تاریخ: 3 تا 7 مارچ 2025 رجسٹریشن اور مزید معلومات: localenterprise.ie آئرلینڈ میں مقیم پاکستانی کاروباری افراد اور نئے انٹرپرینیورز کے لیے شاندار موقع! لوکل انٹرپرائز ویک 2025 میں شرکت کریں اور اپنے کاروبار کو ترقی کی نئی راہ پر گامزن کریں۔ مختلف ورکشاپس، نیٹ ورکنگ سیشنز، اور ٹریننگ پروگرامز میں شرکت کر کے اپنے […]

News

ڈپورٹیشن فلائٹس: آئرلینڈ میں تارکین وطن کے لیے بڑھتے ہوئے خدشات

کیا آئرلینڈ میں غیر ملکیوں کے لیے دروازے بند ہو رہے ہیں؟ سنڈے سپیشل | آر 24 نیوز، آئرلینڈ آئرلینڈ میں امیگریشن قوانین سخت سے سخت تر ہوتے جا رہے ہیں، اور اب حکومت غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو ملک بدر کرنے کے لیے ڈپورٹیشن فلائٹس (Deportation Flights) کا استعمال تیز کر رہی […]

News

آئرلینڈ میں کرایہ دار بے بس، پاکستانی طلبہ اور خاندان شدید مشکلات کا شکار

رہائشی بحران سنگین، حکومت کی بے حسی، مکان مالکان کی من مانی | آر 24 نیوز، آئرلینڈ آئرلینڈ میں رہائشی بحران اپنی انتہا کو پہنچ چکا ہے۔ کرایے مسلسل بڑھ رہے ہیں، قوانین کی کھلم کھلا خلاف ورزی ہو رہی ہے، اور حکومت صرف خاموش تماشائی بنی بیٹھی ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ […]

News

آئرلینڈ میں بجلی اور گیس کے بلوں میں زبردست اضافہ: صارفین پر 300 یورو تک کا بوجھ

ڈبلن (R24 نیوز) – آئرلینڈ میں مقیم صارفین کو ایک اور معاشی دھچکا لگنے والا ہے۔ توانائی کی بڑی کمپنی ایس ایس ای (SSE) نے اعلان کیا ہے کہ بجلی اور گیس کے بلوں میں 2 اپریل سے نمایاں اضافہ کیا جائے گا، جس کے بعد صارفین کو اگلے 12 مہینوں میں 300 یورو تک […]

News

آئرلینڈ میں رمضان المبارک کے آغاز پر اختلاف – ایک قوم، دو تاریخیں!

ڈبلن (R24 نیوز) – آئرلینڈ میں مقیم پاکستانی اور دیگر مسلم کمیونٹی ایک بار پھر رمضان کے آغاز پر تقسیم نظر آ رہی ہے۔ ملک کی دو بڑی اسلامی تنظیموں، اسلامک فاؤنڈیشن آف آئرلینڈ اور دعوتِ اسلامی آئرلینڈ کی طرف سے رمضان کے چاند کے حوالے سے مختلف اعلانات سامنے آئے، جس کے نتیجے میں […]

News

رمضان: روحانی بیداری اور قربِ الٰہی کا مہینہ، آئرلینڈ میں بسنے والے مسلمان کیسے یہ مہینہ گزاریں؟

الحمدللہ! ایک بار پھر اللہ نے ہمیں رمضان المبارک کی بابرکت گھڑیاں عطا فرمائی ہیں۔ یہ وہ مہینہ ہے جس میں ہر لمحہ رحمت برستی ہے، ہر گھڑی مغفرت کے دروازے کھلتے ہیں، اور ہر دن جہنم سے نجات کی نوید لے کر آتا ہے۔ یہ محض روزہ رکھنے کا مہینہ نہیں بلکہ ہمارے ایمان، […]