ڈرائیونگ لائسنس کا خواب، انتظار کی لمبی راتیں: آئرلینڈ میں پاکستانی پریشان
ڈبلن: آئرلینڈ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی، جو زیادہ تر پروفیشنل افراد پر مشتمل ہے، کو کئی مسائل کا سامنا ہے۔ ان میں سے ایک بڑا مسئلہ ڈرائیونگ ٹیسٹ کے طویل انتظار (waiting list) کا ہے، جو خاص طور پر ان افراد کے لیے باعثِ تشویش ہے جو کام کے لیے اپنی گاڑی پر انحصار کرتے […]