News

آئرلینڈ میں مقیم پاکستانی خواتین – قربانی، جدوجہد اور پوشیدہ دکھوں کی کہانی

ڈبلن (آر24 نیوز) – آج عالمی یوم خواتین کے موقع پر، ہم ان تمام پاکستانی خواتین کو سلام پیش کرتے ہیں جو آئرلینڈ میں اپنی زندگی کے خواب لے کر آئیں، لیکن ان خوابوں کے ساتھ ساتھ کئی جذباتی اور ذہنی دباؤ بھی اپنے ساتھ لے کر چل رہی ہیں۔ یہاں موجود پاکستانی خواتین میں […]

News

آئرلینڈ میں رہنے والوں کے لیے اہم خبر – 450 یورو فی ہفتہ جاب سیکرز بینیفٹ

ڈبلن (آر24 نیوز) – آئرلینڈ میں مقیم افراد کے لیے ایک اہم اعلان! حکومت نے جاب سیکرز بینیفٹ کے حوالے سے نئی پالیسی متعارف کروائی ہے، جو 31 مارچ کے بعد کی جانے والی نئی درخواستوں پر لاگو ہوگی۔ یہ ایک ملازمت سے متعلق ادائیگی ہے، جس کا مطلب ہے کہ اگر آپ پہلے کام […]

News

آئرلینڈ میں گارڈا امیگریشن چیک: غیر قانونی قیام کرنے والوں کے لیے مشکلات بڑھیں

ڈنڈالک (آر24 نیوز) – آئرلینڈ میں حال ہی میں گارڈا اور ناردرن آئرلینڈ پولیس کی جانب سے کی جانے والی امیگریشن چیک کی کارروائی نے پاکستانی کمیونٹی میں ایک نئی بحث چھیڑ دی ہے۔ اس کارروائی میں دو افراد کو غیر قانونی طور پر آئرلینڈ انٹر ہونے کے باعث ملک بدر کر دیا گیا، جس […]

News

برطانیہ کا شاندار اقدام: سیزنل ورک ویزا میں پانچ سال کی توسیع، پاکستانی لیبر کے لیے سنہری موقع!

لندن/ڈبلن (خصوصی رپورٹ) – برطانوی حکومت نے اپنی سیزنل ورک ویزا اسکیم میں مزید پانچ سال کی توسیع کا اعلان کر دیا، جس سے پاکستانی لیبر کے لیے یورپ میں کام کرنے کا ایک نیا دروازہ کھل گیا ہے۔ برطانوی وزارت داخلہ کے مطابق، اس توسیع کے بعد، 2025 میں 45,000 ویزے جاری کیے جائیں […]

News

میتھ میں نیا اسپیڈ کیمرہ ایکٹیو! پاکستانی ڈرائیورز ہوشیار رہیں!

(آر 24 نیوز، ڈبلن) آئرلینڈ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی خاص طور پر خبردار رہے! گارڈاí (آئرش پولیس) نے N2 شاہراہ (Cullen سے Ballymagarvey، میتھ) پر نیا فکسڈ ایوریج اسپیڈ کیمرہ لگا دیا ہے جو اس جمعہ 12 بجے سے فعال ہو جائے گا۔ اگر آپ کی رفتار 100 کلومیٹر فی گھنٹہ سے زیادہ ہوئی تو […]

News

نادرہ کی نئی موبائل ایپ: آئرلینڈ میں مقیم پاکستانیوں کے لیے بڑی سہولت

(آر 24 نیوز، ڈبلن) – پاکستان کی نیشنل ڈیٹا بیس اینڈ رجسٹریشن اتھارٹی (نادرہ) نے ‘پاک-آئی ڈی’ موبائل ایپ متعارف کرا دی ہے، جس سے دنیا بھر میں مقیم پاکستانی، خاص طور پر آئرلینڈ میں بسنے والے پاکستانی بے شمار فوائد حاصل کر سکتے ہیں۔ اب نائیکوپ (NICOP)، شناختی کارڈ، بی فارم اور دیگر ضروری […]

News

ڈبلن میں پبلک ٹرانسپورٹ بحران، بس سروس کی معطلی سے مسافروں کو شدید مشکلات، پاکستانی کمیونٹی بھی متاثر

ڈبلن (R24 نیوز) ڈبلن میں بس سے سفر کرنے والے مسافروں کو ایک اور پریشانی کا سامنا! ڈبلن بس کی سروس میں شدید تاخیر اور منسوخیوں کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں، جس کی وجہ بسوں کی مینٹیننس ٹیم کا “ورک ٹو رول” کے تحت احتجاجی اقدام ہے۔ یہ صورتحال اتوار کی رات سے جاری […]

News

ڈبلن ایئرپورٹ کے قریب 6,000 سے زائد گاڑیوں کی پارکنگ کی سہولت، نئی کار پارک اگلے ہفتے سے فعال

ڈبلن (R24 نیوز) ڈبلن ایئرپورٹ سے سفر کرنے والے مسافروں کے لیے بڑی خوشخبری! ایئرپورٹ کے قریب ایک نیا وسیع و عریض کار پارک “پارک 2 ٹریول” اگلے ہفتے 10 مارچ سے باضابطہ طور پر فعال ہونے جا رہا ہے، جہاں 6,000 سے زائد گاڑیوں کی پارکنگ کی سہولت دستیاب ہوگی۔ یہ جدید کار پارک […]

News

آئرلینڈ میں ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا، نئی سہولت کا اعلان

“ڈیجیٹل والیٹ” متعارف، شہریوں کے لیے آسانیاں پیدا ہوں گی ڈبلن (آر24 نیوز) – آئرلینڈ میں اس سال ڈیجیٹل ڈرائیونگ لائسنس کا اجرا متوقع ہے، جو ایک نئے “ڈیجیٹل والیٹ” کا حصہ ہوگا۔ اس والیٹ میں شہری اپنے برتھ سرٹیفکیٹ، ڈرائیونگ لائسنس، عمر کے تعین کے لیے جاری کردہ کارڈ اور دیگر اہم سرکاری دستاویزات […]

News

آئرلینڈ میں کرایہ اور جائیداد کی اصل قیمتیں جاننے کا نیا ذریعہ!

آر 24 نیوز خصوصی رپورٹ آئرلینڈ میں پاکستانی کمیونٹی کے لیے رہائش ہمیشہ ایک بڑا چیلنج رہی ہے۔ بڑھتے ہوئے کرایے، گھروں کی زیادہ قیمتیں، اور مارکیٹ میں شفافیت کی کمی جیسے مسائل اکثر پاکستانیوں کے لیے مشکلات پیدا کرتے ہیں۔ لیکن اب Daft.ie نے ایک نیا “Sold Section” متعارف کرایا ہے جو پراپرٹی کی […]