عید الفطر 2025 پورٹ لیش
پورٹ لیش، آئرلینڈ میں مسلم کمیونٹی نے عید الفطر کی تقریب جوش و خروش سے منائی، جہاں نت نئے اقسام کے کھانوں سے لے کر بچوں کے لیے جمپنگ کاسل اور اسلامی کوئز کا انعقاد کیا گیا۔ کمیونٹی کے لیے یہ *”پاکستان سے دور، پاکستان جیسا ماحول”* تھا، جہاں بچوں اور بڑوں سب کے لیے […]