Past Events and Interviews

آئرلینڈ میں پاکستانی کاروباری برادری کے لیے ایک شاندار موقع – پاکستان آئرلینڈ بزنس کونسل نیٹ ورک میٹنگ

ڈبلن (خصوصی رپورٹ) – پاکستان آئرلینڈ بزنس کونسل (PIBC) کی نیٹ ورک میٹنگ 27 فروری 2025 کو ڈبلن کے آر ڈی ایس ممبرز کلب میں منعقد ہوئی، جس میں پاکستانی اور آئرش کاروباری برادری کے نمایاں افراد نے شرکت کی۔ میٹنگ کی صدارت معروف بزنس کنسلٹنٹ رونن ٹوہگ نے کی، جبکہ پی آئی بی سی […]

News

آئرلینڈ میں ڈرون کے ذریعے طبی سامان کی ترسیل کا کامیاب تجربہ – پاکستانی کمیونٹی کے لیے مواقع

آر ٹو فور نیوز آئرلینڈ ڈبلن، 27 فروری 2025: آئرلینڈ کے کاؤنٹی مایو میں طبی سامان کی ترسیل کے لیے ڈرون ٹیکنالوجی کا کامیاب تجربہ کیا گیا ہے، جو کہ ملک میں جدید ٹیکنالوجی کے استعمال کی جانب ایک اہم پیش رفت ہے۔ اس منصوبے کا مقصد دور دراز اور دیہی علاقوں میں تیز رفتار […]

News

یورپی یونین کی تجارتی پالیسی پر سخت مؤقف – آئرلینڈ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے ممکنہ اثرات

آر ٹو فور نیوز ( ڈبلن ) ڈبلن: یورپی یونین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع تجارتی پالیسیوں کے خلاف سخت ردعمل دینے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے آئرلینڈ سمیت یورپی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین نے واضح کیا ہے کہ […]

News

لمرک شہر : منشیات کا گڑھ بننے کا خطرہ

لیمریک (آر ٹو فور )، 26 فروری 2025 – لیمریک شہر میں منشیات کی بڑھتی ہوئی دستیابی اور سستے داموں پر فروخت نے اسے آئرلینڈ کا “منشیات کا دارالحکومت” بننے کے دہانے پر پہنچا دیا ہے۔ مقامی کونسلر سارہ بیسلی نے خبردار کیا ہے کہ خاص طور پر “کریک” کوکین کی آسانی سے دستیابی بے […]

News

گاردا شیاکانا میں بھرتی کا سنہری موقع، آئرلینڈ میں رہنے والی پاکستانی کمیونٹی سے درخواست جمع کروانے کی اپیل۔

ڈبلن (آر24 نیوز) آئرلینڈ کی قومی پولیس سروس گاردا شیاکانا میں بھرتی کا عمل جاری ہے اور پاکستانی کمیونٹی کے افراد کے لیے سنہری موقع ہے کہ وہ اس فورس کا حصہ بنیں۔ گاردا میں ٹرینی بھرتی کی درخواست جمع کرانے کی آخری تاریخ 27 فروری 2025 ہے، اور تمام دلچسپی رکھنے والے افراد کو […]

News

آئرلینڈ میں بجلی کے بل مزید مہنگے ہونے کا امکان، حکومت نے سبسڈی ختم کرنے کا عندیہ دے دیا

ڈبلن (آر24 نیوز) حکومت نے بجلی کے بڑھتے ہوئے نرخوں کے باوجود توانائی کریڈٹ دینے سے ہاتھ کھینچنے کا اشارہ دے دیا ہے، جس کے نتیجے میں گھریلو صارفین کو مزید مہنگے بلوں کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے، اس پیش رفت سے پاکستانی کمیونٹی کا متوسط طبقہ بھی متاثر ہو گا۔ وزیر برائے پبلک […]

News

پاکستانی کمیونٹی آئرلینڈ کے لیے اہم اعلان آن لائن کچہری میں شرکت کریں!

اکستانی سفارتخانہ آئرلینڈ میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل سننے اور ان کے حل کے لیے ایک آن لائن کچہری منعقد کر رہا ہے۔ یہ آن لائن اجلاس بروز جمعہ، 28 فروری 2025، دوپہر 12 بجے (آئرلینڈ اسٹینڈرڈ ٹائم) پر Zoom پلیٹ فارم پر ہوگا۔ یہ ایک سنہری موقع ہے کہ آپ اپنی تجاویز، مسائل اور […]

Upcoming Events and Updates

Sartaaj Live in Dublin – April 30, 2025!

Live in Dublin 30th April This is a night you don’t want to miss! Secure your tickets now and immerse yourself in the enchanting world of Satinder Sartaaj’s music. – 📅 Date: 30th Apr 2025– 📍 Venue: Scientology Community Centre– 🕕 Doors open: 6:30 PM– 🎭 Show starts: 7:30 PM ✨ Important Details:🎟️ Seating: Reserved as per seat number🚗 Venue & Parking: On-site […]

Upcoming Events and Updates

Pitch Perfect: Battle of the Start-Ups

Register to join the audience for the nail-biting final of ‘Pitch Perfect: Battle of the Start-Ups’ where some of Dublin’s most exciting start-ups publicly pitch their businesses, in front of a live audience and panel of guest judges. The winner will receive a prize with a value of over €10,000. Which is made up of €5,000 […]