آئرلینڈ میں سینٹ پیٹرک ڈے: پاکستانی کمیونٹی کو اس سے کیا سیکھنا چاہیے؟
ڈبلن (آر24 نیوز) آئرلینڈ میں ہر سال 17 مارچ کو سینٹ پیٹرک ڈے بڑے جوش و خروش سے منایا جاتا ہے۔ رنگ برنگی پریڈز، سبز لباس، اور خوشیوں سے بھرا یہ دن آئرش ثقافت کا ایک عظیم مظہر ہے۔ مگر بہت کم لوگ جانتے ہیں کہ خود سینٹ پیٹرک بھی ایک تارک وطن (امیگرنٹ) تھے، […]