پری رمضان بازار ڈبلن– شاندار آفرز کے ساتھ

انتظار کی گھڑیاں ختم! اس ہفتے کے ہفتہ اور اتوار کو ایک زبردست شاپنگ فیسٹیول آپ کے لیے!
خصوصی رمضان سیل – شاندار ڈسکاؤنٹس
برانڈیڈ اور روایتی ملبوسات – بہترین قیمتوں پر
دلفریب زیورات – آپ کی چمک میں اضافہ کرنے کے لیے!
لذیذ اور روایتی کھانے – افطاری کے لیے شاندار پکوان
خوبصورت ہوم ڈیکور – رمضان کے رنگ گھر لے آئیں!
خصوصی مہندی ڈیزائنز – تہوار کا مزہ دوبالا کریں!
یہ سب کچھ اور بہت کچھ، بس ایک ہی جگہ!
ملبوسات کی خصوصی HUGE SALE – ایسی قیمتیں جو آپ کو کہیں نہیں ملیں گی!
یہ شاندار موقع ضائع نہ کریں! اپنی فیملی اور دوستوں کے ساتھ آئیں اور رمضان کی تیاریوں کو خاص بنائیں!
مقام: ساؤتھ مکتب ڈبلن
تاریخ: ہفتہ اور اتوار
وقت: گیارہ بجے صبح سے شام پانچ بجے
رمضان کی تیاریوں کو خوشیوں میں بدلیے!