پاکستانی کمیونٹی آئرلینڈ کے لیے اہم اعلان آن لائن کچہری میں شرکت کریں!

اکستانی سفارتخانہ آئرلینڈ میں مقیم پاکستانیوں کے مسائل سننے اور ان کے حل کے لیے ایک آن لائن کچہری منعقد کر رہا ہے۔ یہ آن لائن اجلاس بروز جمعہ، 28 فروری 2025، دوپہر 12 بجے (آئرلینڈ اسٹینڈرڈ ٹائم) پر Zoom پلیٹ فارم پر ہوگا۔
یہ ایک سنہری موقع ہے کہ آپ اپنی تجاویز، مسائل اور کمیونٹی سے متعلق امور پر براہ راست بات کر سکیں۔ اگر آپ کو کسی بھی مسئلے پر بات کرنی ہو، کوئی تجویز ہو یا اپنی کمیونٹی کی بہتری کے لیے کوئی رائے دینا چاہتے ہوں، تو ضرور اس سیشن میں شرکت کریں۔
شرکت کے لیے زوم لنک:
Join Zoom Meeting
https://us05web.zoom.us/j/85494622835…
اپنی آواز بلند کریں اور اپنی کمیونٹی کے مسائل کے حل میں اپنا کردار ادا کریں!