جب اچھا اور سستا ایک ساتھ ملے، تو فائدہ اُٹھانا بنتا ہے۔

آئرلینڈ میں رہتے ہوئے ہم سب کوشش کرتے ہیں کہ گھر کا بجٹ سنبھالا جائے، خاص طور پر جب بچوں کی چیزیں، skincare یا vitamins جیسے روزمرہ کے خرچے ہوں۔
بوٹس کی منگل والی €12 آفر کئی بار بہت کام آ جاتی ہے جہاں
ہر منگل کچھ اچھی اور کام کی چیزیں صرف €12 میں ملتی ہیں اور یہ وہی برانڈز ہوتے ہیں جو عام دنوں میں کافی مہنگے ہوتے ہیں۔
اگر کوئی moisturiser، shampoo، multivitamins یا بچوں کی کوئی چیز خریدنی ہو، تو یہ آفر واقعی فائدے کی ہے۔
یہ ڈیل آج ہی کے لئے ہے اور رات 12 بجے ختم ہو جائے گی۔
لنک کلک کریں یا بوٹس کی ویب سائٹ سے براہ راست شاپنگ کریں۔:
https://www.boots.ie/tuesday-offer
(یہ پوسٹ بوٹس کے تعاون سے دی جا رہی ہے)