News

آئرلینڈ میں گھریلو تشدد کے واقعات میں خطرناک اضافہ: پاکستانی کمیونٹی کی خواتین بھی متاثر

آئرلینڈ میں گھریلو تشدد کے واقعات میں خطرناک حد تک اضافہ ہو چکا ہے۔ سیف آئرلینڈ کی تازہ ترین رپورٹ کے مطابق، گزشتہ چار برسوں میں گھریلو تشدد کے رپورٹ شدہ کیسز میں 45 فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ یہ اعداد و شمار نہ صرف تشویشناک ہیں بلکہ معاشرے کے ہر فرد کے لیے […]

News

آئرلینڈ میں پاکستانی پناہ گزین کے ساتھ بدسلوکی کی ویڈیو سامنے آگئی۔

آئرلینڈ میں حالیہ ایک واقعہ نے پاکستانی پناہ گزینوں کے حوالے سے ایک سنگین سوال اٹھایا ہے۔ R24 نیوز کے مطابق، ایک شہری نے پاکستانی پناہ گزین سے نہ صرف بدسلوکی کی بلکہ اسے “جانور” تک کہہ دیا۔ یہ افسوسناک گفتگو اس وقت سامنے آئی جب اس شخص نے پاکستانی پناہ گزین سے سوال کیا […]

News Past Events and Interviews

واٹر فورڈ میں ایشین بازار: پاکستانی کمیونٹی کا شاندار ثقافتی میلہ

آر24 نیوز آئرلینڈ – واٹر فورڈ شہر میں پاکستانی کمیونٹی کی جانب سے ایک شاندار ایشین بازار کا انعقاد کیا گیا جس میں 300 سے زائد افراد نے بھرپور شرکت کی۔ یہ ایونٹ پی او سی آئرلینڈ اور ڈبلیو این سی این کے تعاون سے منعقد ہوا اور اس نے مختلف ثقافتوں کو یکجا کر […]

News

جرمنی کے انتخابات: کنزرویٹو پارٹی کی کامیابی، یورپ، آئرلینڈ اور پاکستانی کمیونٹی پر اثرات

ڈبلن (R24 نیوز آئرلینڈ) –جرمنی کے عام انتخابات میں کنزرویٹو جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین (CDU) اور اس کی اتحادی جماعت کرسچن سوشیل یونین (CSU) نے 28.4 فیصد ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ تاہم، یہ کامیابی حکومت بنانے کے لیے کافی نہیں، اور پارٹی کو اتحادی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کرنے ہوں گے۔ […]

News

چیمپئنز ٹرافی 2025ء: پاکستانی ٹیم کی شکستوں کا سلسلہ جاری، سیمی فائنل کی امیدیں اگر مگر سے جڑ گئیں

ڈبلن (آر24 نیوز – اسپورٹس نمائندہ) چیمپئنز ٹرافی 2025ء میں دفاعی چیمپئن اور میزبان پاکستان کی سیمی فائنل تک رسائی بظاہر مشکل ہوگئی ہے، مگر ابھی امید کا دامن مکمل طور پر ہاتھ سے نہیں چھوٹا۔ تاہم، جو کارکردگی پاکستانی ٹیم نے اب تک دکھائی ہے، اس کے بعد شاید سیمی فائنل تک پہنچنا بھی […]

News

پاکستان اوورسیز کمیونٹی آئرلینڈ کو اسلامی ریلیف کی جانب سے انسانی خدمت کے اعتراف میں ایوارڈ

ڈبلن (ر24 نیوز) پاکستان اوورسیز کمیونٹی (POC) آئرلینڈ کو اسلامی ریلیف کی جانب سے فلاحی منصوبوں میں تعاون اور انسانی خدمت کے اعتراف میں خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز ایک پروقار تقریب میں دیا گیا، جس میں مختلف کمیونٹی رہنماؤں اور معززین نے شرکت کی۔ اسلامی ریلیف نے POC آئرلینڈ کے رفاہی کاموں […]

Past Events and Interviews

پری رمضان بازار ڈبلن– شاندار آفرز کے ساتھ

انتظار کی گھڑیاں ختم! اس ہفتے کے ہفتہ اور اتوار کو ایک زبردست شاپنگ فیسٹیول آپ کے لیے! خصوصی رمضان سیل – شاندار ڈسکاؤنٹس برانڈیڈ اور روایتی ملبوسات – بہترین قیمتوں پر دلفریب زیورات – آپ کی چمک میں اضافہ کرنے کے لیے! لذیذ اور روایتی کھانے – افطاری کے لیے شاندار پکوان خوبصورت ہوم […]

Past Events and Interviews

پاکستان آئرلینڈ بزنس کونسل کا ماہانہ نیٹ ورکنگ اجلاس 27 فروری کو ڈبلن میں ہوگا

ڈبلن (آر 24 نیوز) پاکستان آئرلینڈ بزنس کونسل (PIBC) کا ماہانہ نیٹ ورکنگ اجلاس 27 فروری بروز جمعرات RDS ممبرز کلب، ڈبلن میں منعقد ہوگا۔ اجلاس سہ پہر 2 بجے سے شام 5 بجے تک جاری رہے گا۔ یہ اجلاس آئرلینڈ میں مقیم پاکستانی کاروباری برادری اور آئرش بزنس سیکٹر کے درمیان تجارتی روابط کو […]

News

پرائیوٹ ہیلتھ کیئر مزید مہنگی – لیہ ہیلتھ کیئر کا 6.6% اضافہ، پاکستانی کمیونٹی بھی متاثر

آئرلینڈ میں پرائیوٹ ہیلتھ کیئر حاصل کرنا عام شہریوں کے لیے مزید مشکل ہوتا جا رہا ہے۔ لیہ ہیلتھ کیئر نے اعلان کیا ہے کہ یکم اپریل سے ان کے پریمیم میں 6.6 فیصد اضافہ کیا جائے گا، جو کسی بھی لحاظ سے معمولی اضافہ نہیں ہے۔ بہت سے لوگ پہلے ہی پرائیوٹ ہیلتھ انشورنس […]