نیس میں پاکستانی کمیونٹی کا شاندار افطار
ڈبلن (آر24 نیوز) – نیس کی پاکستانی کمیونٹی نے مونریڈ کمیونٹی سینٹر میں ایک شاندار افطار تقریب کا انعقاد کیا، جس میں 90 سے زائد افراد نے شرکت کی۔ یہ تقریب رمضان کی برکتوں کو بانٹنے اور کمیونٹی کو قریب لانے کا ایک خوبصورت موقع بنی۔ اجتماعی افطار اور نماز مغرب نے سب کو ایک […]