News

آئرلینڈ میں رمضان المبارک کے آغاز پر اختلاف – ایک قوم، دو تاریخیں!

ڈبلن (R24 نیوز) – آئرلینڈ میں مقیم پاکستانی اور دیگر مسلم کمیونٹی ایک بار پھر رمضان کے آغاز پر تقسیم نظر آ رہی ہے۔ ملک کی دو بڑی اسلامی تنظیموں، اسلامک فاؤنڈیشن آف آئرلینڈ اور دعوتِ اسلامی آئرلینڈ کی طرف سے رمضان کے چاند کے حوالے سے مختلف اعلانات سامنے آئے، جس کے نتیجے میں […]

News

رمضان: روحانی بیداری اور قربِ الٰہی کا مہینہ، آئرلینڈ میں بسنے والے مسلمان کیسے یہ مہینہ گزاریں؟

الحمدللہ! ایک بار پھر اللہ نے ہمیں رمضان المبارک کی بابرکت گھڑیاں عطا فرمائی ہیں۔ یہ وہ مہینہ ہے جس میں ہر لمحہ رحمت برستی ہے، ہر گھڑی مغفرت کے دروازے کھلتے ہیں، اور ہر دن جہنم سے نجات کی نوید لے کر آتا ہے۔ یہ محض روزہ رکھنے کا مہینہ نہیں بلکہ ہمارے ایمان، […]

News

پاکستان اوورسیز کمیونٹی آئرلینڈ کو اسلامی ریلیف کی جانب سے انسانی خدمت کے اعتراف میں ایوارڈ

ڈبلن (ر24 نیوز) پاکستان اوورسیز کمیونٹی (POC) آئرلینڈ کو اسلامی ریلیف کی جانب سے فلاحی منصوبوں میں تعاون اور انسانی خدمت کے اعتراف میں خصوصی ایوارڈ سے نوازا گیا۔ یہ اعزاز ایک پروقار تقریب میں دیا گیا، جس میں مختلف کمیونٹی رہنماؤں اور معززین نے شرکت کی۔ اسلامی ریلیف نے POC آئرلینڈ کے رفاہی کاموں […]