News

صدر ٹرمپ اور آئرش وزیرِ اعظم کی ملاقات: آئرلینڈ کی معیشت پر منڈلاتے خطرات

واشنگٹن: امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ اور آئرلینڈ کے وزیرِ اعظم مائیکل مارٹن کے درمیان اوول آفس میں ہونے والی ملاقات نے آئرلینڈ کی معیشت پر سنگین سوالات کھڑے کر دیے ہیں۔ صدر ٹرمپ نے آئرلینڈ کی کم کارپوریٹ ٹیکس پالیسیوں پر تنقید کرتے ہوئے کہا کہ ان کی وجہ سے امریکی کمپنیاں آئرلینڈ منتقل ہوئیں، […]

News

ڈپورٹیشن فلائٹس: آئرلینڈ میں تارکین وطن کے لیے بڑھتے ہوئے خدشات

کیا آئرلینڈ میں غیر ملکیوں کے لیے دروازے بند ہو رہے ہیں؟ سنڈے سپیشل | آر 24 نیوز، آئرلینڈ آئرلینڈ میں امیگریشن قوانین سخت سے سخت تر ہوتے جا رہے ہیں، اور اب حکومت غیر قانونی طور پر مقیم افراد کو ملک بدر کرنے کے لیے ڈپورٹیشن فلائٹس (Deportation Flights) کا استعمال تیز کر رہی […]

News

آئرلینڈ: ہیلن چلی گئی، جِم کا سخت دور شروع، جارجیا کے لیے اجتماعی ملک بدری پر پاکستانی کمیونٹی میں بھی تشویش!

ڈبلن (آر24 نیوز) آئرلینڈ سے جارجیا کے لیے اجتماعی ملک بدری کی پرواز نے پاکستانی کمیونٹی میں بھی گہری تشویش پیدا کر دی ہے۔ یہ پرواز، جس میں متعدد افراد کو ملک بدر کیا گیا، آئرلینڈ کی امیگریشن پالیسی میں نمایاں تبدیلی کی نشاندہی کرتی ہے۔ 2022 میں، اس وقت کی وزیر انصاف، ہیلن میک […]

News

یورپی یونین کی تجارتی پالیسی پر سخت مؤقف – آئرلینڈ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کے لیے ممکنہ اثرات

آر ٹو فور نیوز ( ڈبلن ) ڈبلن: یورپی یونین نے امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی متنازع تجارتی پالیسیوں کے خلاف سخت ردعمل دینے کا اعلان کر دیا ہے، جس کے آئرلینڈ سمیت یورپی معیشت پر گہرے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں۔ یورپی کمیشن کی صدر ارسلا وان ڈیر لیین نے واضح کیا ہے کہ […]

News

جرمنی کے انتخابات: کنزرویٹو پارٹی کی کامیابی، یورپ، آئرلینڈ اور پاکستانی کمیونٹی پر اثرات

ڈبلن (R24 نیوز آئرلینڈ) –جرمنی کے عام انتخابات میں کنزرویٹو جماعت کرسچن ڈیموکریٹک یونین (CDU) اور اس کی اتحادی جماعت کرسچن سوشیل یونین (CSU) نے 28.4 فیصد ووٹ حاصل کرکے کامیابی حاصل کر لی ہے۔ تاہم، یہ کامیابی حکومت بنانے کے لیے کافی نہیں، اور پارٹی کو اتحادی جماعتوں کے ساتھ مذاکرات کرنے ہوں گے۔ […]