News

ٹریڈ وار کا خطرہ: آئرلینڈ کی ہاؤسنگ مارکیٹ دباؤ کا شکار؟

ڈبلن (آر24 نیوز) – 8 اپریل 2025 آئرلینڈ کی ہاؤسنگ مارکیٹ کو ایک نئے چیلنج کا سامنا ہے کیونکہ بین الاقوامی سطح پر تجارتی جنگ (Trade War) کے خطرات بڑھتے جا رہے ہیں۔ MyHome.ie اور Bank of Ireland کی جانب سے جاری کردہ تازہ رپورٹ کے مطابق، اگر تجارتی جنگ کا آغاز ہوتا ہے تو […]

News

صدر پی او سی آئرلینڈ رانا عثمان کی وزیرِ انصاف جم او’کیلاہن سے اہم ملاقات – شہریت میں تاخیر، فیملی ویزا اور دیگر مسائل پر بات چیت

ڈبلن (آر24 نیوز) پاکستان اوریجن کمیونٹی (POC) آئرلینڈ کے صدر رانا عثمان نے حال ہی میں آئرلینڈ کے وزیرِ انصاف جناب جم او’کیلاہن سے ایک اہم ملاقات کی، جس میں آئرلینڈ میں مقیم پاکستانی کمیونٹی کو درپیش سنگین مسائل پر تفصیلی گفتگو کی گئی۔ یہ ملاقات اُن خدشات کی روشنی میں عمل میں لائی گئی […]

News

آئرلینڈ میں دو عیدیں، دعوتِ اسلامی نے فطرانے پر بھی “ڈسکاؤنٹ” دے دیا!

ڈبلن (آر24 نیوز) – آئرلینڈ میں ایک بار پھر دو عیدوں کا منظر دیکھنے کو ملا، جب اسلامی کلچرل سینٹر آئرلینڈ (ICCI) نے 30 مارچ بروز اتوار کو عید منانے کا اعلان کیا، جبکہ دعوتِ اسلامی نے 31 مارچ بروز پیر کو عید الفطر منانے کی تصدیق کی۔ مسلمانوں کو آئرلینڈ میں دو عیدوں کا […]

News

پاکستانیوں کی کم عمری کی وجوہات: طبی ماہرین اور علماء کی رائے

ڈبلن (آر24 نیوز) پاکستانیوں کی اوسط عمر کیوں کم ہے؟ اس اہم سوال کا جواب تلاش کرتے ہوئے ہم نے طبی ماہرین اور مذہبی اسکالرز سے خصوصی گفتگو کی۔ دنیا کے کئی ممالک میں افراد کی عمر 100 سال سے تجاوز کرتی نظر آتی ہے، جیسا کہ حال ہی میں آئرلینڈ کی 109 سالہ خاتون […]

News

آئرلینڈ میں عیدالفطر کے دوران کوڑا اٹھانے والی سروس کی دو روزہ ہڑتال کا اعلان، وزیر ماحولیات سے ملاقات کا مطالبہ!

آئرلینڈ میں (بورڈ نا مونا) ری سائیکلنگ کے ملازمین نے 2 اور 3 اپریل کو دو روزہ ہڑتال کا اعلان کیا ہے، جس کے نتیجے میں گھریلو اور کاروباری کوڑا کرکٹ جمع کرنے کی خدمات متاثر ہوں گی۔ یہ ہڑتال کارلو، ڈبلن، کیلدیر، لاویس، لمریک، لاوتھ، آفیلی، میتھ، ٹیپرری، ویسٹ میتھ، ویکسفورڈ اور وِکلو میں […]

News

ڈبلن میں پانچ نئی زیبرا کراسنگز کی تنصیب کا اعلان

ڈبلن: ڈبلن سٹی کونسل نے پیدل چلنے والوں کی سہولت اور حفاظت کو یقینی بنانے کے لیے شہر کے مختلف اہم مقامات پر پانچ نئی زیبرا کراسنگز نصب کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکام کے مطابق یہ نئی کراسنگز ان مقامات پر لگائی جائیں گی جہاں عوامی آمدورفت زیادہ ہے اور لوگوں کو سڑک پار […]

News

آئرلینڈ میں پانی کے نئے بلز: عوام پر ایک اور بوجھ — پاکستانی کمیونٹی بھی پریشان

ڈبلن (آر24 نیوز): آئرلینڈ میں حکومت کی جانب سے پانی کے نئے چارجز متعارف کرانے کا منصوبہ زور پکڑ رہا ہے، جسے عوام کے لیے ایک اور معاشی بوجھ سمجھا جا رہا ہے۔ حکومت کا کہنا ہے کہ یہ چارجز “اضافی پانی کے استعمال” کو کنٹرول کرنے کے لیے ہیں، مگر عوامی حلقوں کا ماننا […]

News

آئرلینڈ میں گھروں کی توسیع پر نئی پالیسی – باغیچے میں ماڈیولر ہاؤس کے لیے پلاننگ اجازت ختم کرنے کی تجویز

ڈبلن (آر24 نیوز) – آئرلینڈ میں گھروں کی توسیع اور ماڈیولر ہاؤسز سے متعلق بڑی تبدیلی متوقع ہے۔ حکومت نے ایک نئی پالیسی متعارف کرانے کی تیاری کر لی ہے، جس کے تحت اگر آپ اپنے گھر کے ساتھ 40 مربع میٹر تک کا اضافہ کریں تو کسی پلاننگ اجازت نامے کی ضرورت نہیں، لیکن […]

News

آئرلینڈ: غیر مصدقہ اسپیڈ کیمرے سے ہونے والے 800 جرمانے منسوخ

مایو (آر24 نیوز) آئرلینڈ کے علاقے کو مایو میں ایک غیر مصدقہ اسپیڈ کیمرے کی وجہ سے 800 ڈرائیوروں کے جرمانے اور پوائنٹس منسوخ کر دیے گئے ہیں۔ اس کیمرے نے 20 دسمبر 2024 سے 12 فروری 2025 کے درمیان 1,871 گاڑیوں کی تیز رفتاری ریکارڈ کی تھی۔ گاردائی کے مطابق، تحقیقات سے معلوم ہوا […]