آئرلینڈ میں چینی الیکٹرک گاڑیاں مقبول ہونے لگیں، “اڑنے والی کار” نے سب کو حیران کر دیا
ڈبلن: آئرلینڈ میں چینی الیکٹرک گاڑیوں کی مقبولیت میں تیزی سے اضافہ ہو رہا ہے۔ گزشتہ رات ڈبلن میں چین کی مشہور کمپنی ایکس پینگ (Xpeng) کی جانب سے ایک شاندار لانچ ایونٹ منعقد کیا گیا، جہاں کمپنی نے اپنی جدید الیکٹرک ایس یو وی (SUV) ایکس پینگ جی 6 (Xpeng G6) کو متعارف کرایا۔ […]