News

اب بغیر ڈرائیور نمبر کے انشورنس ممکن نہیں، آئرلینڈ میں نیا قانون نافذ!

ڈبلن ( آر 24 نیوز ) آج سے ایک نیا قانون نافذ ہو چکا ہے، جس کے تحت اب گاڑی کی انشورنس لینے یا اس کی تجدید کروانے کے لیے ڈرائیور نمبر دینا لازمی ہوگا۔ جو لوگ یہ نمبر فراہم نہیں کریں گے، وہ انشورنس نہیں لے سکیں گے، یعنی بغیر انشورنس کے گاڑی چلانا […]

News

ڈبلن میں ٹیکسی انڈسٹری پر نگرانی کا فقدان، عوامی تحفظ خطرے میں: ٹیکسی ایسوسی ایشن

ڈبلن (آر24 نیوز) – آئرلینڈ کی نیشنل ٹرانسپورٹ اتھارٹی (NTA) کی جانب سے ملک بھر میں 26,000 ٹیکسیوں کی نگرانی کے لیے صرف 28 افسران تعینات کیے جانے پر ڈبلن ٹیکسی ایسوسی ایشن (DTA) نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔ تنظیم کے نمائندے ٹام بارٹن کا کہنا ہے کہ یہ صورتحال عوامی تحفظ کے […]

News

آئرلینڈ میں رہنے والوں کے لیے اہم اطلاع: ہنگامی سفر سے قبل پاسپورٹ کی میعاد چیک کر لیں!

ڈبلن (خصوصی رپورٹ) – آئرلینڈ میں رہنے والے تمام شہریوں کو خبردار کیا گیا ہے کہ وہ اپنی اور اپنے اہل خانہ کی سفری دستاویزات، خصوصاً پاسپورٹ کی میعاد، جلد از جلد چیک کر لیں تاکہ کسی ہنگامی صورتحال میں پریشانی کا سامنا نہ کرنا پڑے۔ آئرش پاسپورٹ سروس کی ڈائریکٹر اونا فینن (Una Fannon) […]

News

رائین ایئر کی نئی سالانہ سبسکرپشن سروس — آئرلینڈ سے یورپ اور برطانیہ سفر کرنے والوں کے لیے بڑی سہولت!

ڈبلن (R24 News) — آئرلینڈ کی معروف بجٹ ایئرلائن رائین ایئر نے اپنی نئی سالانہ “پرائم” سبسکرپشن سروس کا اعلان کر دیا ہے، جو سالانہ €79 میں خصوصی سفری سہولیات فراہم کرے گی۔ اس سروس کے تحت مسافر ریزروڈ سیٹیں، انشورنس، اور ماہانہ سیٹ سیلز تک رسائی حاصل کر سکیں گے، جس سے کم قیمت […]

News

رائن ایئر نے نیا سخت قانون متعارف کرادیا، تاخیر پر بھاری جرمانہ عائد ہوگا

ڈبلن (آر24 نیوز) – آئرلینڈ کی مشہور بجٹ ایئرلائن رائن ایئر نے ایک نیا سخت قانون متعارف کرایا ہے، جس کے تحت وہ مسافر جو اپنی پرواز کے وقت سے 40 منٹ سے کم وقت میں چیک اِن کے لیے پہنچیں گے، ان پر 100 یورو فی مسافر جرمانہ عائد کیا جائے گا۔ یہ قانون […]